Latest News - 2024

Under the first Hajj scheme of LCWU, Fazal Rehman met with the VC Prof. Dr. Bushra Mirza

لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کی پہلی حج اسکیم کے تحت پہلے خوش نصیب فضل رحمان کی حجاز مقدس روانگی سے پہلے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا سے ملاقات۔ وائس چانسلر کی فضل رحمان کو مبارکباد، پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ۔ پاکستان کی سلامتی،استحکام اور یونیورسٹی کی ترقی کے لیے دعاؤں کی استدعا

فضل رحمان لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کی پہلی حج سکیم کے تحت حج کرنے والے پہلے خوش نصیب ہوں گے