Latest News - 2024

ٹیکرز برائے الیکٹرانک میڈیا 

 

شعبہ ابلاغ عامہ لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اور ایس ایس ڈی او کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط 

تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشری مرزا کی بطور مہمان خصوصی شرکت 

سماجی تنظیم ایس ایس ڈی او کے ایگزیکٹو  ڈائریکٹر سید کوثر عباس کی شرکت

تقریب میں شعبہ ابلاغ عامہ کی سربراہ ڈاکٹر انجم ضیاء کی شرکت

پروفیسر ڈاکٹر بشری مرزا اور سید کوثر عباس نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیئے

 

سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن تحقین اور فلم میکنگ میں تکنیکی و مالی تعاون فراہم کرے گی 

 

ایم او یو کے تحت سماجی تنظیم تحقیق پراجیکٹس پر باہمی تعاون فراہم کیا جائے گا 

 

رائٹ ٹو انفارمیشن کے حوالے سے طالبات کو ترتیب دی جائے گی

 

ایل سی ڈبلیو یو کے ویب ٹی وی کے کامیاب ماڈل سے آر ٹی آئی ویب ٹی وی کے قیام کیلئے بھی تعاون حاصل کیا جائے گا۔