News Archive - August 2021

Tree Plantation in LCWU

یل سی ڈبلیو یو میں دوروزہ شجرکاری مہم

شجرکاری مہم کےدوسرے روز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا اور نے پودا لگا کرمہم کا آغاز کیا

شجرکاری مہم کا اہتمام پروفیسر ڈاکٹر عتیق الرحمن اور پروفیسر ڈاکٹر فرح خان ، ایل سی ڈبلیو یو کے اسٹیٹ آفس اورمحکمہ جنگلات پنجاب کے تعاون سے کیا گیا

ڈینز ،ڈائریکٹر، ہیڈ آف ڈپارٹمنٹس، فکیلٹی ممبران نے شجرکاری مہم میں پودے لگائے