News Archive - August 2021

Workshop organized by Department of Applied Psychology and Directorate of Research, LCWU.

 

لاہورکالج برائے خواتین یونیورسٹی میں سوشل سائنسز میں پی ایچ ڈی اسکالرز کی رہنمائی اور مقالہ جات لکھنے کی حکمت عملی ک متعلق ایک روزہ ورکشاپ 

ڈپارٹمنٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی ،ڈائریکٹوریٹ آف ریسرچ اور اورک کے اشتراک سے ایک روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا

.کینیڈا سے کنسلٹنٹ کلینیکل سائیکالوجسٹ ڈاکٹر تزوین اعجاز نے ورکشاپ کے شرکا کو خصوصی لیچکر دیا

ڈاکٹر تزوین اعجاز  شعبہ نفسیات  لامارش سنٹر فار چائلڈ اینڈ ایڈولیسنٹ سٹڈیز  یارک یونیورسٹی  کینیڈا میں کنسلٹنٹ کلینیکل سائیکالوجسٹ ہیں

ہیڈآف اپلائیڈسائیکالوجی ڈاکٹر آمنہ معظم ،ڈائریکٹر ریسرچ  کی شرکت

اختتامی تقریب میں ڈین آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر محمد افضل کی شرکت 

ڈاکٹر محمد افضل نے شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے اور منتظمین کی کارکردگی کو سراہا 

ورکشاپ میں فکیلٹی ممبران اور طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی

.اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر بسمہ اعجاز نے نظامت کے فرائض ادا کیے