News Archive - September 2021

Sports Festival held at LCWU to pay rich Tribute to the Martyrs

لاہور کالج برا ے خواتین میں اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد  کیا گیا اسپورٹس فیسٹیول کا مقصد شہدا کو خراج تحسین پیش کرنا تھا کھیلوں کے اس رنگا رنگ میلے میں مختلف یونیورسٹیز اور کلب کی ٹیموں نے شرکت کی کھلاڑیوں کے درمیان بیس بال والی بال اور باسکٹ بال کے مقابلوں کا انعقاد کرایا گیا-

پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا وائس چانسلر لاہور کالج فور وومن یونیورسٹی ڈائریکٹر سپورٹس حمیرا مغل اور مسز راحت پرنسپل انٹرمیڈیٹ نے کھلاڑیوں کے درمیان انعامات تقسیم کیے

بیس بال ٹیم میچز میں کلب گرین اور کلب وائٹ  نے شرکت کی کلر گرین نے بیس بال کا مقابلہ جیت لیا ۔والی بال کا میچ لاہور کالج فور وومن یونیورسٹی اور پنک پینتھر کلب کے درمیان کھیلا گیا اور لاہور کالج فور وومن یونیورسٹی نے مقابلہ جیت لیا باسکٹ بال کا میچ پنجاب یونیورسٹی آف لاہور کالج فور وومن یونیورسٹی کے مابین کھیلا گیا لاہور کالج فور وومن یونیورسٹی کی ٹیم میں واضح نمبروں سے برتری حاصل کی ان کے دلوں کی سرگرمیوں کا مقصد طلبات میں اسپورٹس کو فروغ دینا ۔کھلاڑی کھلاڑی پوری دنیا میں امن کے علم بردار ہیں ان سرگرمیوں کے ذریعے ہم اپنے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں