News Archive - May 2022

Degree Show of Visual Arts Department

ویژیول آرٹس ڈیپارٹمنٹ، لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کی طالبات کا ڈگری شو 

 ویژیول آرٹس کے چار اہم شعبوں سے 31 طالبہ نے پینٹنگ، خطاطی، مجسمہ اور سیرامکس کے کام کی نمائش کی. 

 نمائش میں نوجوان فنکاروں نے سماجی، نفسیاتی، فلسفیانہ،اور  مذہبی  تصورات کی عکاسی کی۔

 ڈگری شو  کا افتتاح  وائس چانسلر لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر بشری مرزا نے کیا۔

 ڈین فیکلٹی آف آرٹس اور سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر محمد افضل کی شرکت۔

 چیئرپرسن ویژیول آرٹس ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر رفعت سیف ڈار کی شرکت۔