NEWS ARCHIVE - February 2023

International Mother Language Day- 2023

لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں شعبہ پنجابی کی جانب سے "ماں بولی دیھاڑ" منایا گیا اس حوالے سے خصوصی واک کا انعقاد کیا گیا ۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا کی خصوصی شرکت