Latest News - 2024

Art Exhibition at LCWU

لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں فن پاروں کی نمائش 

نمائش میں گرافکس ڈیزائن ڈیپارٹمنٹ کی لیکچرار ڈاکٹر وردہ نعیم بخاری کے فن پارے پیش کیے گئے

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا نے نمائش کا افتتاح کیا