Latest News - 2022

پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کا صوبائی جامعات کو خراج تحسین

 ٹائمز ہائر ایجوکیشن رینکنگ بہتر بنانے پر جامعات کے اعزاز  میں تقریب کا انعقاد

ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2023 میں بہتر درجہ بندی حاصل کرنے والی جامعات کی کارکردگی کو سراہنے کے لیے پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام تقریب ہوئی ۔اس موقع پر پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے کہا کہ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ان کی کارکردگی قابل تعریف ہے۔  .پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جامعات کو کارکردگی بہتر بنانے پر تعریفی اسناد اور ایوارڈ دیے گئے