Latest News - 2023

Seminar on "A Mysterious Universe" by Dr. Sohail Zubairy

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں شعبہ فزکس کے زیر اہتمام کائنات کی پر اسراریت پر سیمینار کا انعقاد

 سیمینار کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا نے کی۔  سیمنار میں ممتاز ماہر فلکیات پروفیسر ڈاکٹر سہیل زبیری ٹیکسز اے اینڈ ایم یونیورسٹی، عالمی شہرت یافتہ کوانٹم طبیعیات دان نے بطور مہمان سپیکر شرکت کی

شعبہ فزکس کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر زہرہ نذیر کیانی نے کہا کہ شعبہ فزکس کی چیئرپرسن کی حیثیت سے یہ ان کے لئے اعزاز کی بات ہے کہ ایل سی ڈبلیو یو  پروفیسر ڈاکٹر سہیل زبیری کی میزبانی کر رہا ہے