Latest News - 2026

Seerah Quiz Competition organized by Department of Islamic Studies

عشرہ رحمة للعالمین کے سلسلہ میں لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کی وائس چانسلر محترمہ پروفیسر ڈاکٹر عظمی قریشی صاحبہ کی زیر seerahquizcomp1.jpg - 47.50 kBسرپرستی اور فیکلٹی آف اسلامک اینڈ اورینٹیل لرنگ کی محترمہ پروفیسر ڈاکٹر سیدہ فلیحہ زہره کاظمی کی زیر نگرانی شعبہ علوم اسلامیہ نے سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ذہنی آزمائش کے مقابلہ کا انعقاد کیا.seerahquizcomp5.jpg - 46.14 kBseerahquizcomp3.jpg - 25.90 kBseerahquizcomp6.jpg - 22.60 kBseerahquizcomp2.jpg - 56.73 kBseerahquizcomp4.jpg - 52.57 kB